
پیسوں کا سفر
روپىہ پىسہ سىرىز اىسى معلومات فراہم کرتى ہے جو ہمارى اس بدلتى ہوئى دنىا مىں بچوں کے لىے روپىوں کا صحىح استعمال کرنے مىں مدد گار ثابت ہوگى۔ پىسہ اىک شخص سے دوسرے شخص تک ، اىک جگہ سے دوسرى جگہ تک سفر کرتا ہے۔ کىا بڑے بىنک مىں پىسے اىک غار مىں رکھے جاتے ہىں؟ اے ٹى اىم کىا ہے؟ لوگ ٹىکس کىوں دىتے ہىں؟ ان سوالوں کے ساتھ ساتھ دوسرى دلچسپ اور حىرت انگىز باتىں روپىہ پىسہ سىرىز کى دوسرى کتاب ’پىسوں کا سفر‘ مىں جانىں!
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
پیسوں کا سفر. Faiyaz Ahmed. Illustrations: Deepa Balsavar. Publisher: Pratham Books. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗