
بیجوٗ بنکر کا جادو
بیجو اپنے خاندان کے ساتھ اڑیسہ کے ایک گاؤں میں کپڑے کی بُنائی کے کاروبار میں کام کرتا ہے۔ وہ ہندوستان کے بڑے شہروں اور بیرون ملک فروخت کے لیے مختلف قسم کے عمدہ کپڑے بُنتے ہیں۔ پھر ایک دن بیجو اپنے والد کے ساتھ ساڑیاں بیچنے دہلی جاتا ہے۔ یہ کہانی ہے اس کے سفر اور اس کے شہر کے دوست کی ہے جو بیجو کو 'جادوگر' کا خطاب دیتا ہے۔ جیا جیٹلی کی اس دلچسپ کہانی کو بھرمر نائک نےتصویری کہانی کے انداز میں بیان کیا ہے۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
بیجوٗ بنکر کا جادو. Mohammed Zaheeruddin Ahmeduddin. Illustrations: Bhramara Nayak. Publisher: SCERT, Maharashtra. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗