
جادوئی کیلا
پرانے زمانے میں اراودی ندی کے کنارے ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ وہاں تھوزا نام کی ایک دوشیزہ رہتی تھی۔ اس نے خوشی خوشی ایک نوجوان لڑکے تھینگی سے شادی کر لی۔ لیکن اس کو ایک بڑا مسئلہ در پیش تھا۔ اس کا شوہر ایسا کوئی طریقہ تلاش کر رہا تھا کہ کسی طرح وہ مٹی کو سونے میں بدل دے۔ آپ اندازہ کیا ہے کہ کیا وہ اس میں کامیاب ہوا ہوگا۔ اس کو جاننے کے لیے میانمار کی اس مزیدار کہانی کا مطالعہ کریں۔
آپ کی کتاب اصل لائبریری میں منتظر ہے۔
یہ کتاب ناشر کی ویب سائٹ پر پڑھیں۔ مطالعہ، ڈاؤن لوڈ اور آواز کی دستیاب سہولتیں اصل ویب سائٹ پر ہیں۔
یہاں پڑھیں: StoryWeaverبعض اصل ذرائع کی اپنی لاگ اِن یا دستیابی کی شرائط ہیں۔
تخلیق کار، ذریعہ اور مطالعے کے حقوق
جادوئی کیلا. Ehteshamul Haque. Illustrations: P.G. Dinesh. Publisher: StoryWeaver Community. Originally published on StoryWeaver. Read the original for full book-specific credits and licence.
Creative Commons — see original book attribution
اصل ذریعہ دیکھیں ↗